[خصوصی افراد کے حقوق کا عالمی دن]
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے خصوصی پروگرام تیار، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خصوصی افراد کی مالی معاونت کیلئے آج ”ہمقدم“ پروگرام کا افتتاح کریں گے، پنجاب احساس پروگرام کے تحت ہمقدم پروگرام کا آج آغاز ایک تاریخ ساز اقدام ہے۔