وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی بنگلہ دیش کیخلاف دوسر ا ٹیسٹ میچ جیتنے اور سیریز کلین سویپ کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد


 



لاہو وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسر ا ٹیسٹ میچ جیتنے اور سیریز کلین سویپ کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ باؤلرساجد خان نی12وکٹیں لے کر بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی فتح میں اہم کردارادا کیا۔قومی کرکٹرز نے میدان میںعمدہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے بنگلہ دیش کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا۔انہوںنے کہا کہ دوسرا ٹیسٹ میچ اور سیریز میں فتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی محنت کا ثمر ہے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post