پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

 




پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں حادثے کا شکار ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس میجر راجہ ذیشان اور میجر عرفان شہید ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوجی دستے سیاچن میں جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post